ٹیگس - طالبان، مذاکرات، قیدی، منسوخ، رہائی، شاہین

iqna

IQNA

ٹیگس
طالبان، مذاکرات، قیدی، منسوخ، رہائی، شاہین
تہران(ایکنا) قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ان کے بتائے گئے تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے بصورت دیگر بین الافغان مذاکرات شروع نہیں کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3507892    تاریخ اشاعت : 2020/07/09